ناندیڑ: 20 مئی (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کیلئے رواں ہفتہ اچھا گزررہا ہے. پیر کے روز سے ضلع کلکٹر کی ہدایت ہر پیر سے جمعہ تک کچھ دوکانوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی تھی.
جس میں آج ضلع کلکٹر ڈاکٹر ویپن ایتنکر نے مزید توسیع دیتےہوئے کل سے ناندیڑ میں کچھ اور دکانیں آفس کھلے رکھنے کا حکم دیا ہے .
کلکٹر ڈاکٹر وپین کے ذریعہ جاری کردہ احکامات پیر سے جمعہ. اوقات: صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
-
وکلا کے دفاتر ،
-
ٹیکس ایڈوائزر کے دفاتر
-
بیکری ، روزانہ کی ضروریات ، کنفیکشنری مارٹ ،
-
تمام فرنیچر ، ہارڈ ویئر اور عمارت کے سامان کی دکانیں کھلی رہیں گی.(ہفتہ – اتوار کی چھٹی)
-
ٹیکس ایڈوائزر کے دفاتر
-
بیکری ، روزانہ کی ضروریات ، کنفیکشنری مارٹ ،
-
تمام فرنیچر ، ہارڈ ویئر اور عمارت کے سامان کی دکانیں کھلی رہیں گی.(ہفتہ – اتوار کی چھٹی)