ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میں گوداوری ندی کی سطح آب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس لیے ندی کنارے آباد بعد لوگوں کو چوکس رہنے کا اشارہ ضلع انتظامیہ نے دیا ہے۔ دو دنوں سے ناندیڑمیں موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے گوداوری ندی کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے اس کے علاوہ ندی کے بالائی علاقوں میں بھی بارش ہو رہی ہے جس سے سے ندی میں مسلسل پانی بڑھ رہا ہے ۔ضلع انتظامیہ نے میں آج ایک مکتوب جاری کرتے ہوئے کہا کہ 28 اکتوبر تک ندی کی ستیاب میں میں اضافہ ہوگا ۔اورنگ آباد کے جیکواڑی ڈیم سے گوداوری ندی میں پانی چھوڑا گیا ہے۔
