ناندیڑ:22جنوری (ورق تازہ نیوز)ریاستی سطح پر منعقدہ الیمنٹری اور انٹرمیڈیٹ ڈرائینگ گریڈ امتحانات سال ۸۱۰۲ئفیض العلوم ہائی اسکول ناندیڑ کے طلباءنے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔الیمنٹری امتحان میں جملہ۷طلبا نے کامیابی حاصل کی اور انٹرمیڈیٹ ڈرائینگ امتحان میں۱۱طلباء(100%)نے کامیابی حاصل کی ہے۔الیمینٹری میں کے کامیاب طلباءکے نام اس طرح ہیں:(ا) عظمیٰ فردوس(A ) (۲) ثانیہ بیگم ( B ) (۳)مسکان فاطمہ (B) (۴)محمد قاسم (B) (۵)فرحت انجم (B )(۶) ظفر خان (۷)سعدیہ بیگم ۔جب کہ انٹرمیڈیٹ کامیاب طلباءکے نام اس طرح ہیں:(۱)اسماءبیگم(A ) (۲)آرزو مہک (B) (۳)مہک فاطمہ (B) (۴)معراج بیگم (B)(۵)ثانیہ ارم (B)(۶)سیدہ ثانیہ (B) (۷)صالحہ صدف (B)(۸) مہک بیگم (B)(۹) ند ا فاطمہ (B)(۰۱) صدف تبسم (۱۱) شیخ نوشین۔۔انتمام طلبہ و طالبات کی شاندار کامیابی پر فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے منجملہ اراکین و عہدیداران و صدر مدرس جنابمحمد امجد الدین نے مبارکبادی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔