ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) خطیب و امام تاج المساجد خسرو نگر دیگلورناکہ ناندیڑ حضرت مولانا جعفر صاحب قبلہ آج بروز جمعہ کو عشاءکی نماز پڑھاتے ہوئے سجدہ میں اپنے مالک حقیقی سے جاملے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ و دیگر تفصیلات کی اطلاع کچھ دیر میں دی جائے گی ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے. اورلواحقین کو صبرجمیل دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے ۔آمین۔