ناندیڑ-بیرہم پور اور ناندیڑ-وشاکھاپٹنم کے درمیان خصوصی ٹرین

ناندیڑ:2جون (ورق تازہ نیوز)مسافروں کے ہجوم کو دیکھتے ہوئے، ساو¿تھ سنٹرل ریلوے نے جون 2022 میں مہاراشٹر کے حضور صاحب ناندیڑ سے اڑیسہ ریاست کے بیرہام پور (برہم پور) کے درمیان سمر اسپیشل ٹرین کے آٹھ پھیرے اور ناندیڑ۔وشاکھاپٹنم۔ناندیڑ کے درمیان سمر اسپیشل ٹرین کے آٹھ پھیریاں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ٹرینوں کاشیڈول حسب ذیل ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading