ناندیڑ:2 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)ودھان سبھا انتخابات کے لئے ضلع کے 9 حلقہ ہائے انتخاب میں فی کس تین ریٹرئنگ آفیسرس کاتقرر کیاگیاہے۔جو اس طرح ہے۔
کنوٹ:نریندر دیشمکھ(تحصیلدار کنوٹ)‘سرویش میشرام (تحصیلدار ماہور)‘شریمتی ودیا کدم (چیف آفیسر مجلس بلدیہ کنوٹ)‘حدگاوں: شریمتی مرنال جادھو ( تحصیلدار حدگاوں ) ‘ این بی جادھو ( تحصیلدارحمایت نگر) ‘ارجن گوہانے(چیف آفیسرمجلس بلدیہ حدگاوں) ‘ بھوکر: دنیش جھانپلے (تحصیلدار۔مدکھیڑ)‘ سجاتانر ہرے(تحصیلدار۔ اردھاپور)‘ناندیڑشمال:آرڈبلیو مٹکری (اسسٹنٹ ضلع سپلائی آفیسر ناندیڑ) ‘ شریمتی ویشالی پاٹل(تحصیلدار ناندیڑ) ‘ پرساد کلکرنی تحصیلدارناندیڑ) ‘
ناندیڑجنوب: ارون جی ہاڈ(تحصیلدارناندیڑ) ‘ شریمتی گیتا رمیش ٹھاکرے (اسسٹنٹ کمشنر میونسپل کارپوریشن ناندیڑ)‘ شریمتی سویتا کھرپے ہاٹکر ۔(اسسٹنٹ کمشنر ناندیڑمیونسپل کارپوریشن ) ‘ لوہا: وٹھل پرلکر (تحصیلدارلوہا) ‘ سکھارام (تحصیلدارقندہار) ‘ شریمتی سونالی راٹھوڑ(چیف آفیسر مجلس بلدیہ لوہا)‘نائیگاوں:شریمتی سریکھا ناندے( تحصیلدار نائیگاوں) ‘ ڈی این شندے(تحصیلدار دھرم آباد)‘ ایم این بوتھی کر(تحصیلدارعمری) ‘ دیگلور : اروند بوڑنگے ( تحصیلدار دیگلور)‘ وکرم راجپوت ( تحصیلدار بلولی)‘ پرشانت وہاٹکر (چیف آفیسر بلدیہ بلولی)‘ مکھیڑ: کے ۔ایچ ۔ پاٹل(تحصیلدارمکھیڑ)‘ منگیش دیورے(چیف آفیسر مجلس بلدیہ مکھیڑ)‘ رام راجے کاپرے(چیف آفیسر مجلس بلدیہ دیگلور) ۔