ناندیڑ:ڈاکٹرتجمل قادری کی والدہ کاانتقال‘آج تدفین

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)یہ اطلاع بڑے افسوس کہ ساتھ دی جارہی ھیکہ ناندیڑ شہر کے معروف ڈاکٹر تجمل قادری صاحب کی والدہ محترمہ ڈاکٹر حور النسا ی صاحبہ کا طویل علالت کے باعث آج 20فروری کو رات تقریبا” 12 بجے انتقال ہوگیا ۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماے اور اپنی رحمتوں کے سایہ میں ڈھانک لے۔ ڈاکٹر صاحب اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے۔ آمین۔ نماز جنازہ اور تدفین 20فروری کو ہوگی ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading