ناندیڑ:موظف او ایس مدینتہ العلوم ہائی اسکول مجید اللہ کا انتقال

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز )جناب مجید اللہ صاحب موظف او ایس مدینتہ العلوم ہائی اسکول و جونیئر کا لج آج شب تقریباساڑھے گیارہ بجے حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

ان کی نماز جنازہ بروز اتوار کو صبح 30-10 بجے گنج شہیدان کربلا میں ہوگی اوراسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین