ناسک:شہر مالیگاؤں میں کرونا وئراس سے دوسری موت۔پانچ نئے مریضوں کا اضافہ

مالیگاوں 11۔ (ورق تازہ نیوز)ناسک ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ مالیگاؤں شہر میں کرونا وئراس سے ہوئی اب تک کے دوسری موت اج بتاریخ 11 اپریل کو ایک خاتون کرونا وئراس سے متاثرہ پائی گئی تھی جن کی موت واقع ہوگئی۔جبکہ کورونا کے پانچ نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔

شہر مالیگاؤں میں کرونا وئراس کے 12 مریضوں میں 2 مریضوں کا انتقالِ ہوا۔ اگر اج بھی ہم نا سنبھلے تو انے والے دنوں میں شہر کا ہوسکتا ہے برا حال وقت ہے سنبھل جائے احتیاطی تدابیر ہر عمل کریں اور اپنے گھروں سے نا نکلے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading