میگھالیہ میں سیکس ریکٹ چلانے کے الزام میں یوپی پولیس نے بی جے پی لیڈر کو گرفتار کیا

لکھنؤ: بی جے پی لیڈر برنارڈ این ماراک کو میگھالیہ میں سیکس ریکیٹ چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ بی جے پی لیڈر کو یوپی کے ہاپوڑ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

اب میگھالیہ پولیس انہیں وہاں سے لے جائے گی۔ اس معاملے میں 73 لوگوں کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ الزام ہے کہ بی جے پی لیڈر اپنے فارم ہاؤس میں سیکس ریکیٹ چلا رہا تھا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading