بارسلونا کے نمبر ٹین کھلاڑی اور لیور پول کے ڈیفینڈر وین ڈجک دوسرے اور رونالڈو تیسرے نمبر پر رہے۔ 2010 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب رونالڈو پہلی اور دوسری پوزیشن پر آنے سے قاصر رہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک