
ممبئی 8۔مئی (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر ودھان پریشد چناو کے لئے آج بی جے پی نے اپنے چار امیدوار وں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس میں ناندیڑ سے ڈاکٹر اجیت گوپچھڑے کے نام پر مہر لگا دی ہے۔

اس طرح ناندیڑ میں بی جے پی کو مزید مستحکم کرنے کی تیاری بی جے پی نے کی ہے۔ انکے نام کا اعلان ہوتے ہی پارٹی کارکنان ے خوشی کا اظہار کیا ہے۔