افسانچہ : پیاسے – از : ڈاکٹر لطیف نواز

رات گیارہ بجے موبائل کی گھنٹی بجنے کی آواز سے آنکھ کھلنے پر جب اسکرین پر نظر دوڑائی تو خالد کا نمبر نظر آیا، اس سے پہلے کہ گھر کے تمام لوگ جاگتے کال ریسیو کیا۔ دوسری طرف سے بڑے ہی پرجوش انداز میں خالد نے سلام کئے بغیر کہا
"کیا تمہیں پتہ ہے ہندوستان میں بھوکوں سے زیادہ پیاسے ہیں ۔”

میرے کچھ کہنے سے پہلے خود ہی جواب دیا ” لاک ڈاؤن میں نرمی آتے ہی شراب کی دکانوں پر راشن کی دکانوں سے زیادہ بھیڑ ہے، کچھ سمجھےبردار ”
اور کال منقطع کر دیا۔

ڈاکٹر لطیف نواز

بسوا کلیان

موبائل نمبر.9900489375

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading