مہاراشٹرمیں لاک ڈاون پرآج رات وزیراعلیٰ اعلان کریںگے’ساڑھے آٹھ بجے خطاب

ممبئی:12 اپریل۔(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹرمیں کورونا نے قہربرپا کررکھا ہے ۔ اسلئے ریاست بھر میں سخت لاک ڈاون نافذ کئے جانے کااشارہ وزیراعلیٰ اودھوٹھاکرے نے گزشتہ دنوں دیاتھا ۔

اس لئے آج ۱۳۔ اپریل  کو رات ساڑھے آٹھ بجے وزیراعلی عوام سے خطاب کررہے ہیں جس میں ریاست میں سخت لاک ڈاون نفاذ کرنے کے بارے میں بڑا اعلان کرسکتے ہیں
ٹی وی چینل ذرائع کے بموجب آج رات وزیراعلیٰ ریاست میں لاک ڈاون نافذ کرنے کے بارے میں اعلان کریںگے اور یہ لاک ڈاون 15تا30 اپریل تک نافذ کیاجاسکتا ہے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading