مکہ المکرمہ میں کلاک ٹاور پر بجلی گرنے کی حیرت انگیز ویڈیو اور تصاویر

سعودی فوٹوگرافر یاسر بخش نے مکہ المکرمہ میں کلاک ٹاور پر بجلی گرنے کی حیرت انگیز تصاویر شائع کیں