ممبرا سے مزید ایک مشتبہ نوجوان گرفتار

ممبرا۔27۔جنوری(۔ورق تازہ نیوز )مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ممبرا سے مزید ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس کی تحویل سے لیپ ٹاپ ٹیبلٹ۔موبائل فون ضبط کیے گئے ہیں۔اس کے علاو ایک ڈائری بھی ضبط کی ہے۔ اس سے قبل اے ٹی ایس نے مبینہ دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس سے ربط کے الزام میں میں ممبرا اوراورنگ آبادسے نو نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا جس میں ایک 17سالہ نابالغ لڑکا بھی شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

اورنگ آباد اور ممبرا میں اے ٹی ایس کی کاروائی‘9مسلم نوجوان گرفتار؟

گرفتار نوجوانوں کا ہماری تنظیم سے کوئی تعلق نہیں‘اے ٹی ایس گمراہ کررہی ہے:پاپولرفرنٹ آف انڈیا

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading