۲۹ جنوری کو ہونےوالی بابری مسجد کیس کی شنوائی ملتوی

نئی دہلی: 29 جنوری کو ہونے والی بابری مسجد کیس کی شنوائی کو متلوی کردیا گیا ہے. 5 ججوں پر مشتمل خصوصی بنچ بابری مسجد رام مندر متنازعہ کیس کی شنوائی 29 جنوری کو کرنے والی تھی. جسٹس ایس اے بوبڈے کی غیر موجودگی کی وجہ سے اس شنوائی کو ملتوی کیا گیا ہے.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading