ملائم سنگھ یادو کی بہو نے رام مندر کیلئے چندہ دیا

لکھنؤ:۲۰۔فروری۔(ورق تازہ نیوز) رام مندر کے لئے ملک گیر فنڈ ینگ مہم نے مزید جامع شکل اختیار کرلی ہے۔ کارکنان کی ایک بڑی تعداد رام مندر کے لئے چندہ اکٹھا کرنے کے لئے پورے ملک میں جا رہی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے بانی اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو کی سب سے چھوٹی بہو نے رام مندر کے لئے گیارہ لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔

ملائم سنگھ یادو کی سب سے چھوٹی بہو ، اپرنا یادو نے رام مندر کے لئے 11 لاکھ روپے کی امداد دی ہے۔ "میں نے رام مندر کے لئے رضاکارانہ طور پر چندہ دیا ہے۔ میرے اہل خانہ نے جو کیا اس کی ذمہ داری نہیں لے سکتے۔ اپرنا یادو نے کہا کہ ماضی کبھی بھی مستقبل نہیں ہوتا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading