اورنگ آباد:8/ستمبر ۔ (ورق تازہ نیوز)شہر اورنگ اباد کےمعروف شاعرجناب قمراعجاز صاحب کاانتقال ہوگیا ہے ۔
نماز جنازہ بعدآج نماز عشاء جامع مسجدبڈی لین اورنگ آباد میں اداکی جائےگی اورتدفین چیتا خانہ قبرستان میں عمل میں آئےگی۔
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔مرحوم کی مشہور شاعری کا ویڈیو کلپ کا لنک ذیل میں دیا جارہا ہے اسے ضرور دیکھیں