قتل کے بعد ٹک ٹاک ویڈیوز پوسٹ کرنے والے شخص کی پولیس کے سامنے خودکشی

قتل کے بعد ٹک ٹاک ویڈیوز پوسٹ کرنے والے شخص کی پولیس کے سامنے خودکشی

بجنور ۔ /6 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ضلع بجنور کے شخص نے جو قتل کے بعد ٹک ٹاک ویڈیوز پوسٹ کرتا تھا پولیس کے سامنے خودکشی کرلی ۔ پولیس کی تلاشی کے دوران اس نے راہ فرار اختیار کرلی تھی ۔ اترپردیش کے بجنور ضلع میں سابق ایرہوسٹس کے بشمول 3 افراد کے قتل کا ارتکاب کرنے والے اس شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ اس نے ٹک ٹاک ویڈیوز پر کئی ٹیکسٹ میسیج اور فوٹو گرافس پوسٹ کئے تھے ۔ پولیس نے کہا کہ یہ شخص اپنی بے عزتی برداشت نہیں کرتا تھا ۔ اس کی جس نے بھی بے عزتی کی انہیں راستے سے ہٹادیا ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading