’’فلم لائف آف پی ‘‘ کے اداکار عادل حسین اسٹارٹرک ڈسکوری چیانل سے وابستہ

’’فلم لائف آف پی ‘‘ کے اداکار عادل حسین اسٹارٹرک ڈسکوری چیانل سے وابستہ

نیویارک ۔ /6 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی اداکار عادل حسین جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلم ’’لائف آف پی ‘‘ سے کیا تھا ۔ انہوں نے امریکی سائنس فکشن پر مبنی اسٹارٹرک ڈسکوری چیانل کے تیسرے سیشن سے وابستگی اختیار کرلی ہے ۔ وہ اس سیریل میں کام کریں گے ۔ اس سیریل کا پہلا ٹریلر نیویارک کے کامک کان میں پریمیر ہوا ہے ۔ اسٹارٹرک ڈسکوری کا پہلا سیشن ستمبر 2017 ء سے شروع ہوا تھا ۔ سیشن تھری 2020 ء میں شروع ہوگا ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading