فلور ٹیسٹ کے خلاف شیوسینا سپریم کورٹ پہنچی آج شام پانچ بجے سماعت

ممبئی:مہاراشٹر میں فلور ٹیسٹ کرانے کے ہنگامے کے درمیان شیوسینا سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے کو اکثریت ثابت کرنے کے گورنر کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

شیوسینا نے فلور ٹیسٹ کے خلاف عرضی پر فوری سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔ ابھیشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ میں جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جے بی پارڈی والا کی بنچ کے سامنے اس عرضی کا ذکر کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس پر شام 5 بجے سماعت کرنے کو کہا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading