غیر ملکی طیاروں کی روسی فضائی حدود کی خلاف ورزی:رپورٹ

ماسکو، 6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) روس کی فضائی حدود میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 31 غیر ملکی جنگی طیاروں کو دیکھا گیا ہے ۔ روسی فوج کے سرکاری اخبار کراسنیا زویزدانے جمعہ کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں کے دوران روسی جنگی طیاروں نے 23 مرتبہ غیر ملکی طیاروں کو اپنے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے روکا ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading