غلط اشتہارات پر 50 لاکھ کا جرمانہ

٭ حکومت نے گمراہ کن اشتہارات کا نوٹ لیتے ہوئے پارلیمنٹ میں ایک بل منظور کیا جس کے مطابق غلط اشتہارات میں حصہ لینے والے وی آئی پیز کو 10 لاکھ روپئے تک جرمانہ ہوسکتا ہے جو غلطی کے اعادہ پر 50 لاکھ روپئے تک بڑھ سکتا ہے ۔ان پر 3 سال کیلئے پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading