غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 29 ہلاکتیں، اسرائیل پر راکٹ باری کا دوبارہ آغاز

اسرائیلی فوج کی غزہ پر جمعہ کے روز بمباری کے دوران 29 فلسطینی شہری جان سے گئے۔ جبکہ تقریبا دو ماہ میں پہلی بار غزہ سے جنوبی اسرائیل پر راکٹ داغے گئے۔

اسرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا کہ تقریباً دو ماہ میں پہلی بار غزہ کی پٹی کے قریب جنوبی اسرائیل میں سائرن بج رہے تھے۔

فوج نے ایکس پر ایک پوسٹ میں مزید کہا، "سات اکتوبر کے تقریباً ایک سال بعد ہمارے شہریوں کو بدستور حماس کی دہشت گردی سے خطرہ ہے اور ہم ان کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading