صدارتی انتخاب 2022: بی جے پی نے دروپدی مرمو کو بنایا امیدوار

صدارتی انتخاب کے لیے بی جے پی کی طرف سے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پارٹی نے دروپدی مرمو کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ بی جے پی صدر جے پی نڈا نے دروپدی مرمو کے نام کا اعلان کرتے وقت اس بات پر زور دیا کہ اس بار ایک خاتون کو صدر جمہوریہ بننے کا موقع ملنا چاہیے۔

پریس کانفرنس کے دوران جے پی نڈا نے کہا کہ ملک کو پہلی بار قبائلی طبقہ سے ایک صدر جمہوریہ دینے کی تیاری ہے۔ ان کے نام کا اعلان کر پارٹی نے ایک طرف قبائلی طبقہ کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے، تو وہیں دوسری طرف خواتین کی خود مختاری کو لے کر بھی ایک اہم پیغام دیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading