شرح ترقی 10.5 فیصد رہے گی آر بی آئی کا تخمینہ

ممبئی : آر بی آئی نے مرکزی بجٹ کی مطابقت میں آج مالی سال 2021-22 ء کیلئے جی ڈی پی شرح ترقی کا تخمینہ 10.5 فیصد لگایا ۔ معاشی سرگرمیوں میں بحالی کا دعویٰ کیا جارہا ہے ۔ آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس نے اس بل بوتے پر کہا کہ یکم اپریل کو شروع ہونے والے مالی سال میں معیشت ابھرے گی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading