شادی کے دو دن بعد دولہا کورونا سے فوت۔تقریب میں شریک 95افراد پازیٹیو

پٹنہ۔بہار کے پٹنہ میں شادی کی تقریب میں شریک تقریباً 95 افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ۔ شادی کے صرف دو دن بعد 30 سالہ دولہا فوت ہوگیا ۔

گروگرام میں سافٹ ویر انجنیئر کی حیثیت سے کام کرنے والے دولہے کی کورونا کا ٹسٹ کئے بغیر آخری رسومات انجام دی گئی۔ مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ رہنمایانہ خطوط کو نظر انداز کیا گیا اور دولہے میں کورونا کی علامتوں کے باوجود شادی کی تقریب انجام دی گئی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading