سری لنکا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، دو کھلاڑی آؤٹ

اب سے کچھ دیر پہلے تک سری لنکا نے 11 اوور میں 2 وکٹ کے نقصان پر 56 رنز بنالئے تھے۔ فرنینڈو 46 اور مینڈس 6 رنز پر کھیل رہے تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں