ساتویں جماعت کے طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم میں ساتویں جماعت کے ایک طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔13سالہ تیجاوتھ ہری کرشنا نامی یہ لڑکا ایک پرائیویٹ اسکول میں زیرتعلیم تھا۔
جب اس نے سینہ میں درد کی شکایت کی تو اسے سرکاری جنرل اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

بتایاجاتاہے کہ لڑکے کے دل میں سوراخ تھا اور ماضی میں اس کی دل کی سرجری ہوئی تھی

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading