پربھنی:(ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دیجاتی ہے کہ پربھنی شہر کی مشہور و معروف سماجی اور سیاسی شخصیت سید نعمان حسینی کوثر سابق رکن بلدیہ قادر اباد پلاٹ پربھنی آج صبح مختصر سی علالت کے باعث انتقال کر گئے .انااللہ وانا الیہ رجعون۔
ان شاءاللہ ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد نماز عشاء 9 بجے مسجدِ روشن خان بارہ دری میں پربھنی میں ادا کی جائے گی اور تدفین راج قبرستان میں عمل میں ائے گی ۔
اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں مقام عطاء فرمائے اور مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین