سابق جھارکھنڈ صدر پردیش کانگریس اجوئے کمار عاپ میں شامل

نئی دہلی ۔19ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر پردیش کانگریس جھارکھنڈ اجوئے کمار نے عام آدمی پارٹی میں جمعرات کے دن ڈپٹی چیف منسٹر دہلی منیش سیسوڈیا کی موجودگی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ سیسوڈیا نے کہا کہ عاپ ملک کے مختلف علاقوں میں مختلف قسم کا کردار ادا کررہی ہے ۔ تاکہ پارٹی کی تحریک کو ترقی دی جاسکے ۔ کمار نے کہا کہ جھارکھنڈ کی سیاسی صورتحال کی وجہ سے کانگریس میں پھوٹ پڑگئی ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading