رویش کمار نے این ڈی ٹی وی چینل چھوڑنے کی اطلاعات کوغٖلط بتایا

نئی دہلی : ٹی وی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کے مقبول اینکر اور جرنلسٹ رویش کمار نے ایسی اطلاعات کو غلط بتایا ہے کہ وہ چینل چھوڑ رہے ہیں۔ سینئر جرنلسٹ نے سوشل میڈیا پر وائرل رپورٹس کی تردید کی ہے۔

قبل ازیں رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ رویش کمار زی نیٹ ورک سے وابستہ ہونے جارہے ہیں۔ رویش نے اس کی بھی تردید کی ہے۔ ان اطلاعات کا پس منظر اڈانی گروپ کا اعلان ہیکہ وہ این ڈی ٹی وی میں تقریباً 30 فیصد حصہ داری حاصل کررہا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading