روسی حملے ، یوکرینی توانائی مراکز میدان جنگ بن گئے، نقل مکانی پھر شروع

یوکرین کے صدر ولادی میرزیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے یوکرین کے توانائی سے متعلق تنصیبات پر حملوں نے یوکرینی پاور گرڈ کو میدان جنگ بنا دیا ہے۔ جس کے بعد حیران کن حد تک یوکرینی شہریوں کے ایک یورپ کی طرف نیا انخلا شروع ہو گیا ہے۔

صدر زیلنسکی کے مطابق ‘ روسی قیادت نے یوکرین کے توانائی کے نظام کو تباہ کرنے کے لیے اسے میدان جنگ بنانے کے احکامات دیے ہیں۔ ان روسی کارروائیوں کے اثرات ہمارے لیے اور یورپ کے تمام لوگوں کے لیے سخت خطرناک ہیں۔’

صدر زیلنسکی نے یورپی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا ‘روس کی ان کارروائیوں کے بعد یوکرینی شہریوں کی یورپ کی طرف نقل مکانی کی ایک نئی لہر کا آغاز ہو گیا ہے۔’
واضح رہے یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے یوکرین کے طول و عرض میں روسی میزائلوں سے کیے گئے حملوں کے نتیجے میں اب تک یوکرین کے 30 فیصد سے زیادہ توانائی مراکز اور بجلی گھر تباہ ہو چکے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading