دہلی میں داعش کامبینہ شدت پسند گرفتار

دہلی میں داعش کامبینہ شدت پسند گرفتار
نئی دہلی ، 22 اگست (یو این آئی) ہفتہ کی صبح دہلی پولیس کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب اس نے نئی دہلی کے دھولاکنواں سے داعش کے ایک مبینہ شدت پسند کو گرفتار کیا۔

دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ نے مقابلہ کے بعد اس مبینہ شدت پسند گرد کو گرفتار کیا ۔اس کے پاس سے آئی ای ڈی بھی برآمد ہوئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading