دبئی میں موسم گرما کی آمد پر 75فیصد تک رعایتی سیل

دبئی : متحدہ عرب امارات کے دوبئی میں ریٹیل کے کاروباری مراکز نے موسم گرما کی آمد پر رعایتی آفرس کا آغاز کردیا ہے۔ 20 سے 75 فیصد تک رعایت کے ساتھ کھانے پینے کی چیزیں اور دیگر اشیاء فروخت کی جارہی ہیں۔ موسم گرما میں ہر سال رعایتی پیشکش کا معمول ہے۔ امارات میں مقیم افراد اِس سیزن میں معمول سے زیادہ شاپنگ کرتے ہیں۔ ہر ہفتے کے آخر میں خصوصی رعایتی پیاکیج بھی جاری کئے جاتے ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading