خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ کے رکن الحاج مرزا لطیف بیگ کاانتقال‘پیر کو تدفین

ناندیڑ:28اکتوبر ۔(راست) خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ کے رکن جناب الحاج مرزا لطیف بیگ صاحب ساکن رحمت نگر ناندیڑ کاآج بروزاتوار28 اکتوبر بعد مغرب علالت کے باعث بعمر 80 سال انتقال ہوگیا۔انکی نماز جنازہ کل بروز پیر کو صبح دس بجے گنج شہیداں کربلا قبرستان میں ادا کی جائے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین بھی عمل میں آئے گی ۔حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے شائع ہونے والی حج میگزین کے مرحوم اعزازی رکن بھی تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ ‘ایک بیٹااور تین بیٹیاںہیں ۔

1 thought on “خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ کے رکن الحاج مرزا لطیف بیگ کاانتقال‘پیر کو تدفین”

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading