خبر غم:ناندیڑ کے مشہور تاجر محمد عبدالصمد(لال داڑھی زردہ)کا انتقال

ناندیڑ:4.ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کےناندیڑ کے مشہور تاجر و مخلص شخصیت جناب محمد عبدالصمد صاحب (لال داڑھی زردہ) نائب صدر مجلس انتظامیہ مدینۃ العلوم سوسائٹی ناندیڑ کا آج 4 ستمبر کی رات اِنتقال ہوگیا ہے

ان کی نمازِ جنازہ و تدفین بروز آج بروزِہفتہ بتاریخ 4 ستمبر 2021 بعد نمازِ ظہر مکّہ مسجد چوك ناندیڑ عمل میں آئیگی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو اپنے قرب و جوار میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔