یوپی کے اناوَ میں ایک مدرسے کے بچوں کی جے شری رام کے نعرے نہیں لگانے پر پٹائی کی گئی ۔ اس واردات میں کئی بچے زخمی ہوگئے ۔ مدرسے کے لوگوں کا الزام ہے کہ حملہ کرنے والے لوگ بجرنگ دل کے تھے ۔ حملہ آوروں نے کئی بچوں کی سائیکل بھی توڑ دی ۔

فی الحال اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر جانچ کی جارہی ہے ۔ پولیس نے تین زخمی بچوں کا میڈیکل کروایا ہے اور فیس بک پروفائل کے ذریعے ملزمین کی تلاش کر رہی ہے ۔

اترپردیش کے ضلع اناؤ میں واقع ایک بڑے مدرسہ کے یہ وہ بچے ہیں جنہیں رام کے غنڈوں نے رام کے نعرے نہ لگانے پر کھیل کے میدان میں ڈوڑا دوڑا کر پیٹا۔۔۔۔اور پولیس اس موب لنچنگ کو کھیل سے جوڑا کر بتا رہی ہے .

#MadarsaStudents #JaisShriRam #Unnao #UrduNews