
ڈاکٹر کفیل خان کو متھورا جیل سے کچھ دیر پہلے رہا کر دیا گیا !
ڈاکٹر کفیل خان کو آخر کار الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد متھورا جیل سے رہا کر دیا گیا ہے ۔
Pictures of Dr. Kafeel Khan after his release from Mathura jail following the Allahabad HC order quashing his detention under National Security Act.
@Saurabhsherry#drkafeelkhan #kafeel_khan https://t.co/AFtJxhHeHd pic.twitter.com/IzJ71ZEmiz— Live Law (@LiveLawIndia) September 1, 2020
سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران ان پر دسمبر 2019 میں اے ایم یو میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر قومی سلامتی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اور اس سال جنوری میں ممبئی سے گرفتار کیا گیا تھا۔

