جنگ میں سعودی عرب کی پاکستان کا ساتھ دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد .پاکستان اور بھارت جنگ کے دہانے پر، سعودی ولی عہد نے پاکستان کی حمایت کر دی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، عادل الجبیر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سیاسی مقاصد کیلئے پورے خطے کے امن کو داؤ پر لگانا چاہتی ہے،پاکستان نے خطرات بھانپتے ہوئے عالمی برادری کو تمام خدشات سے باخبر رکھا ہے۔
بدھ کو وزر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور بھارتکے جارحانہ عزائم اور خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا

Leave a comment