جنوبی الاسکا میں زلزلہ کے جھٹکے

واشنگٹن22دسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی الاسکا میں ہفتہ کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.0 تھی۔امریکی ارضیاتی سروے نے اس کی اطلاع دی۔زلزلہ کا مرکز 21.01 کلومیٹر گھرائی میں 56.6955 ڈگری شمالی طول البلد اور 152.2353 ڈگری مغرب عرض البلد پر درج کیا گیا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading