ممبئی:26ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)جمعیةعلماءنالا سوپارہ،وسئی روڈ،وسئی پاپڑی اور ویرار کے بیشتر سابقہ عہدیداران پر اتفاق،جمعیةعلماءبوئیسر کے صدر مولانا محمد عابد قاسمی منتخب کئے گئے،جمعیةعلماءنالا سوپارہ کے صدر مولانا محمد سرور مظاہری،جنرل سکریٹری مولانا عبد الصمد قاسمی ،جمعیةعلماءوسئی رود کے صدر حاجی عبد القیوم اعظمی اور جنرل سکریٹری مولانا محمد عارف عمری ،جمعیةعلماءوسئی پاپڑی کے صدر مولانا عبد السبحان قاسمی اور جنرل سکریٹری مولانا شمشیر عالم قاسمی ،جمعیةعلماءویرار کے صدر مفتی انظار احمد قاسمی اور جنرل سکریٹری شہزاد ابو بکر مر چنٹ اور جمعیةعلماءبوئیسر کے صدر مولانا محمد عابد قاسمی اور جنرل سکریٹری حافظ ضمیر احمد فلاحی آئندہ میقات کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ ۵ جنوری کو عشاءکے بعد مدرسہ اشرف العلوم انصاری نگر نالا سوپارہ میں ضلع پالگھر کی جمعیةؑلماءکا انتخاب رکھا گیا ہے۔
بوئیسر: صدر مولانا محمد عابد قاسمی ،جنرل سکریٹری حافظ ضمیر احمد فلاحی ،نائبین صدر مولانا عبد العلی قاسمی،مولانا عتیق احمد قاسمی،خازن مولانا ارشاد احمد مظاہری،جوائنٹ سکریٹری حافظ معظم علی اور مولانا اختر حسین مظاہری
وسئی روڈ: حاجی عبد القیوم اعظمی صدر،شہزاد ابو بکر مرچنٹ جنرل سکریٹری ،اقبال یوسف شیخ،معین الدین انصاری نائبین صدر،شارق انصاری خازن۔
نالا سوپارہ : مولانا محمد سرور مظاہری صدر،مولانا عبد اصمد قاسمی جنرل سکریٹری ،مفتی ابو الکلام قاسمی ،الحاج شمیم،جناب محمود نائبین صدر،خالد کراری خازن،حافظ محمد الیاس جوائنٹ سکریٹری ۔جمعیةعلماءوسئی پاپڑی :مولانا عبد السبحان قاسمی صدر،مولانا علی حسن ،ڈاکٹر عزیز الرحمٰن شیخ ،مفتی رضوان،فاروق ملا نائبین صدر،مولانا شمشیر عالم قاسمی جنرل سکریٹری ،افضل میمن خازن،قاری عبد السمیع انصاری جوائنٹ سکریٹری۔