جلگاوں میں شب برات کا اجتماع ملتوی

جلگاوں ( عقیل خان بیاولی ) شہر میں سنی دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہر سال شب برات کے موقع پر بعدنمازعشاء عید گاہ قبرستان کے میدان پر ایک خصوصی اجتماع کا انعقاد کیا جاتا ہے فی الحال لاک ڈاون اور سرکاری احکامات کی بنیاد پر امسال ۸ اپریل بروز جمعرات کا اجتماع و دیگر سرگرمیاں ملتوی کی جارہی ہے ساتھ ہی ساتھ نماز و دیگر نوافل کا اہتمام بھی گھر ہی پر کریں کوئی بھی رات میں گھر سے باہر نہ نکلے کی اپیل سنی دعوت اسلامی کے ریجنل نگراں سلیم عطاری،کابینہ نگراں زبیرعطاری،شریف عطاری و رفیق،شیخ بھوساول نے کی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading