بین اسٹوکس نے آئی سی سی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

انگلش بلے باز پلیئر آف دی ایئر قرار پائے اور انہیں سر گارفیلڈ سوبر ٹرافی کا اعزاز بھی دیا گیا ہے۔ بھارت کے روہت شرما ون ڈے اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ٹیسٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading