بلجیم میں سخت سرد لاری میں 12 تارکین وطن زندہ دستیاب

بلجیم میں سخت سرد لاری میں 12 تارکین وطن زندہ دستیاب

٭ ایسیکس : بلجیم کے شہر میں انتہائی ٹھنڈی لاری سے 12 تارکین وطن زندہ دستیاب ہوئے ۔ پولیس کے بموجب لاری ڈرائیور سے ربط پیدا کیا گیا جبکہ شبہ تھا کہ لاری کے عقبی حصہ میں تارکین وطن ٹھونسے گئے ہیں اور پھلوں اور ترکاریوں کے ساتھ منتقل کئے جارہے ہیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading