امریکی سفیر کا دورۂ اروناچل پردیش، ہندوستان کو تائید کا ثبوت: امریکہ

امریکی سفیر کا دورۂ اروناچل پردیش، ہندوستان کو تائید کا ثبوت: امریکہ

٭ نیویارک : امریکہ نے کہا کہ اس کے سفیر کینٹ جسٹر کے دورۂ اروناچل پردیش سے ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستان کی خود مختاری کو امریکی تائید حاصل ہے، جسٹر نے اروناچل پردیش میں تاوانگ تہوار کا افتتاح کیا ۔ وہ اس کے مہمان خصوصی تھے اور رچرڈ ورما کے جانشین ہیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading