بریکینگ نیوز: ناندیڑ کے شانتی نگر میں دو گروپ میں مارپیٹ ایک نوجوان کی حالت تشویشناک

ناندیڑ 6۔جولائی۔(ورق تازہ نیوز)آج پیر کوقدیم شہر شانتی نگر علاقے میں دو بارہ دو گروپ میں میں زبردست مارپیٹ ہوئی جس میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا ہے جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
شانتی نگر اور پہلوان ٹی ہاؤس چوراہے کے علاقے میں پولیس کا سخت بندوبست رکھا گیا ہے ۔

اس علاقے میں میں کئی دنوں سے دو گروپ میں میں مارپیٹ کے واقعات رونما ہو چکے ہیں ۔رمضان کے مہینے میں بھی دو مرتبہ مارپیٹ کی واردات رونما ہوئی تھی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading