بریکینگ نیوز:ناندیڑمیں آج مزید تین نئے کوروناپازیٹیو مریض

ناندیڑ۔4۔مئی۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیں کورونا کا ہاٹ اسپاٹ بنے گرودوارہ کے علاقہ میں آج مزید تین افراد کے کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آئے ہیں اس طرح اب ناندیڑمیں متاثرین کی کل تعداد 34ہوگئی ہے جس میں تین افراد کی موت ہوچکی ہے ۔

فی الحال 31 مریضوں کاعلاج چل رہا ہے ۔ناندیڑمیں مریضوں کی تعداد میں آئندہ دنوں میں مزید اضافہ ممکن ہے ۔ اسی لئے ضلع انتظامیہ نے ناندیڑ کو لاک ڈاون کے تیسرے مرحلے میں کوئی راحت نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading