ناندیڑ 24. ( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کے ضلع کلکٹر نے 23 ستمبر کو ایک احکام جاری کرتے ہوئے ناندیڑ ضلع میں اب ہر اتوار کو دوکانیں اور کاروبار کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔اب اتوار کے دن بھی صبح نو تا شب سات بجے تک سبھی کاروبار جاری رہیں گے۔ضلع کلکٹر کے احکام کی کاپی حسب ذیل ہے۔